وارنٹی تفصیل

Crown Appliances Warranty Disclosure

 

یہ وارنٹی صرف اصل خر یدارکیلئےموثرہے اور ناقابلِ انتقال ہے اور یہ ضروری ہے کہ خریداری منظور شدہ ڈیلر سے کی گئی ہو۔

 

وارنٹی تفصیل

پراڈکٹ کے سروس سینٹر یا کنٹریکٹ ورک شاپ کے علاوہ کہی اور سے مرمت ہونے کی صورت میں وارنٹی غیر موثر ہو جائے گی۔

بجلی کی غیر معمولی کمی بیشی، غیر معیاری وائرنگ، ناقس جنریٹر سپلائی، شارٹ سرکٹ اور لوڈ، بے احتیاتی، قدرتی آفات، حادثہ اور پراڈکٹ میں تبدیلی کی صورت میں وارنٹی غیر موثر ہو جائے گی۔

پراڈکٹ کا غیر مناسب استعمال اور انسٹرکشن مینویل کی خلاف ورزی کی صورت میں بھی وارنٹی غیر موثر ہو جائے گی۔

چوہوں وغیرو سے ہونے والے نقصان کی صورت میں بھی وارنٹی کی سہولت ختم تصور ہوگی۔

نقل و حمل اور گھر پر وزٹ چارجز بزریعہ کسٹمر ہوں گے۔

کمپتی کسی بھی صورت میں پروڈکٹ  کے استعمال سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی ذمہ دار نہ ہوگی۔

پروڈکٹ کے پرانے ماڈلز کے پرزہ جات یا مرمت اسٹاک کی دستیابی سے مشروط ہے۔

کسٹمر کو وارنٹی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا ورنہ وزٹ چارجز -/400 کے بجائے -/700 ہونگے۔

کمپلین نوٹ ہونے کے بعد کمپلین 72 گھنٹے کے اندر ہوگی۔

وزٹ چارجز -/400 (خریداری کے ایک سال کے اندر) اور بعد از گارنٹی -/700 ہونگے۔

Warranty Conditions

Range
Hood

1
Year Parts

Cooking
Range

1
Year Parts

Hob

1
Year Parts

Built
In Oven

1
Year Parts

Built
In Micro

1
Year Parts

Instant
Geyser

1
Year Parts

Sink

1
Year Parts

Faucet

1
Year Parts

Room
Air Cooler

1
Year Parts